وسعتِ شوق جب دی گئی ...

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ویسے تو مجھے اپنی لا علمی کا اعتراف ہے لیکن پھر بھی یاد دہانی کا بہت شکریہ :)
غزل کی پسندیدگی کے لئے بہت مشکور ہوں .

لاالمیٰ صاحبہ میں آپ سے انتہائی معذرت خواہ ہوں اس نادانستہ غلطی کے لئے ۔ میرا خیال ہے کہ ہفتہ دو ہفتہ پہلے آپ ہی کی کسی اور غزل پر تبصرہ کرتے ہوئے میں نے نام کا درست املا پوچھا بھی تھا آپ سے لیکن کوئی جواب نہیں ملا ۔ جس سے مجھے گمان گزرا کہ شاید جو املا دیگر احباب لکھ رہے ہیں وہی درست ہو ۔ بہرحال ، میں آپ سے ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں ۔ یہ غلطی مجھ سے لاعلمی میں ہوگئی ۔ :):):) انشاءاللہ اب نہیں ہوگی ۔
 
La Alma

یہ بات تو ازراہ ِمذاق کہی گئی تھی . معذرت کر کے آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں . ویسے بھی نام میں کیا رکھا ہے :) کچھ بھی بولا جا سکتا ہے . نو ایشوز ایٹ آل .
 
Top