سید شہزاد ناصر
محفلین
۔حیرت ہےویڈیو نظر نہیں آرہی مجھے۔۔۔ ۔۔۔ شاید کوئی دفتری پالیسی وجہ ہو۔
نینو ایہہ میں کی سن رہیا آںجی ہاں میں نے تو دیکھ بھی لی۔ اچھی وڈیو ہے۔
وڈیو فیسبک پر ہے تو شائد دفتر میں فیسبک پر پابندی ہو۔
ایہنوں کہندے نیں ریشم اچ لپیٹ کے مارناجی ہاں میں نے تو دیکھ بھی لی۔ اچھی وڈیو ہے۔
وڈیو فیسبک پر ہے تو شائد دفتر میں فیسبک پر پابندی ہو۔
ایہنوں کہندے نیں ریشم اچ لپیٹ کے مارنا
ویڈیو فیسبک دی ای اے
مینوں پتہ اے لڑائی ہونی ای نئیںمیں نے تو جنرل کمنٹ کیا تھا۔ آپ ہم دونوں میں لڑائی کروانا چاہ رہے ہیں، اے چنگا نئیں شاہ جی۔
وہ کیسےچیزیں تھری دائی منشنل بھی ہوتی ہیں ۔
سدا خوش رہووسعت اللہ تو کہہ رہا ہے چاچو
فیس بک کی بندش کی وجہ سے۔۔۔ وہیں ربط دیکھ لیا تھا۔۔۔ لیکن آپ کو تنگ بھی تو کرنا تھا۔۔۔۔حیرت ہے
آپ کو کیوں نظر نہیں آ رہی
ایہی کہ دفتر اچ فیس بک بند اے۔۔۔۔نینو ایہہ میں کی سن رہیا آں
ایسی باتوں پر لڑنے لگا تو میرا اگلا مراسلہ کسی سیاسی زمرے میں ہوگا۔۔۔۔میں نے تو جنرل کمنٹ کیا تھا۔ آپ ہم دونوں میں لڑائی کروانا چاہ رہے ہیں، اے چنگا نئیں شاہ جی۔
دیوار تے شہد لا ویکھو۔۔۔۔مینوں پتہ اے لڑائی ہونی ای نئیں
فیر وی کوشش کر لین اچ کی حرج اے
تسی کدی سدھر نئیں سکدے بالکل میرے وانگوںفیس بک کی بندش کی وجہ سے۔۔۔ وہیں ربط دیکھ لیا تھا۔۔۔ لیکن آپ کو تنگ بھی تو کرنا تھا۔۔۔ ۔
کر کے دیکھ چکا ہوںدیوار تے شہد لا ویکھو۔۔۔ ۔