وصال۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

شوکت پرویز

محفلین
جناب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب!
بہت اچّھی اور پر مزاح نظم لکھی ہے، شکریہ،

شاید آپ نے ضد کر لی تھی کہ زَبر ( َ ) کی جگہ زیر ( ِ ) ہی لکھیں گے، اس لئے "اظہارَ محبّت" کر دیا۔
خیر آپ کی اس حکایتِ محبّت نے ہمیں تو خوب ہنسایا :)
 
محمد یعقوب آسی بھائی!
آج تو ہماری زندگی کا ایک خوش نصیب دن ہے کہ محفل کے ایک اور استاد نے ہماری کاوش کی جانب توجہ دی ہے ، اور پھر اتنی تفصیل کے ساتھ اور اس قدر باریکی کے ساتھ جانچ کی ہے کہ دل خوش ہوگیا۔ جزاک اللہ الخیر۔

آفس کے لیے روانگی کا وقت ہوچکا ہے لہٰذا فی لوقت صرف شکریہ قبول کیجیے۔ بعد میں ان غلطیوں کی تصحیح کی جانب توجہ دیں گے۔
خوش رہیے ۔
 
Top