یہ تحقیق کی بجائے تخلیق ہی ہے۔واہ صاحب واہ یہ کس کی تحقیق ہے؟
بلکل جیآپ یہ سوچیں جس کی یہ تخلیق ہے اس کا اپنا تخیل کس عروج پر ہو گا.
ایسے دیدہ ور کو دیکھ کے نرگس دوبارہ بے نوری کے لئے روئے گی.بلکل جی
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
صرف روئے گی۔۔۔۔۔۔ایسے دیدہ ور کو دیکھ کے نرگس دوبارہ بے نوری کے لئے روئے گی.