ایچ اے خان
معطل
قادری صاحب کے دھرنے ہمیشہ ایکسٹریم موسمی حالات میں ہی کیوں؟
رمضان کے اعتکاف کی پریکٹس اپنے مریدوں کو کرواتے ہیں۔
بلکہ اب پورے پاکستان کی شروع کردی ہے
قادری صاحب کے دھرنے ہمیشہ ایکسٹریم موسمی حالات میں ہی کیوں؟
یہ مولوی صاحب کا میلہ ہے۔ ابرارالحق والا عمران کا میلہ نہیںدھرنے میں تو جاہی سکتی ہیں۔ بلکہ وہیں جانا چاہیے۔ مزے کا میلا ہوگا
یہ بھی تو ایک طرح کا ایڈونچر ہےقادری صاحب کے دھرنے ہمیشہ ایکسٹریم موسمی حالات میں ہی کیوں؟
تو پھر اپنے لئے ایئرکنڈیشنڈ بم پروف شیلٹر کیوں؟یہ بھی تو ایک طرح کا ایڈونچر ہے
یہ مولوی صاحب کا میلہ ہے۔ ابرارالحق والا عمران کا میلہ نہیں
تو پھر اپنے لئے ایئرکنڈیشنڈ بم پروف شیلٹر کیوں؟
وہ ایڈونچر فلم کے ناظر ہونگے۔تو پھر اپنے لئے ایئرکنڈیشنڈ بم پروف شیلٹر کیوں؟
پتہ نہیں کیوں، مجھے یہ میلا میلا سا لگ رہا ہے، میلہ میلہ سا نہیںیہ مولوی میلا ہے
میرا مطلب ہے کہ یہ مولویوں کا میلا ہے