http://www.youtube.com/watch?v=d370BnsYbww
ف فرحان دانش محفلین جولائی 30، 2010 #4 حیدرآباد میں وطین کی سروسزایک مہنیے سے بہت خراب چل رہی ہے۔ ہم نے 50 بار شکایت کی مگرمسئلہ حل نہیں ہوا۔ وطین کے کال سینٹر والوں نے کل مجھے بتایا ہے کہ ایک ایم بی کنکشن 5لوگ میں شئریڈ ہوتا ہے۔
حیدرآباد میں وطین کی سروسزایک مہنیے سے بہت خراب چل رہی ہے۔ ہم نے 50 بار شکایت کی مگرمسئلہ حل نہیں ہوا۔ وطین کے کال سینٹر والوں نے کل مجھے بتایا ہے کہ ایک ایم بی کنکشن 5لوگ میں شئریڈ ہوتا ہے۔
فخرنوید محفلین جولائی 30، 2010 #5 جناب اس کا آسان حل ہے۔ آپ اپنی شکایات کا ریکارڈ اکٹھا کر کے پی ٹی اے کو بس ایک ای میل کر دیں۔ پھر دیکھنا آپ کا مسئلہ حل ہوتا ہے کہ نہیں۔ ساری کمپنی کی اُلٹ بازیاں لگ جاتی ہیں۔ مجھے تو بہت افادہ ہے اس سے
جناب اس کا آسان حل ہے۔ آپ اپنی شکایات کا ریکارڈ اکٹھا کر کے پی ٹی اے کو بس ایک ای میل کر دیں۔ پھر دیکھنا آپ کا مسئلہ حل ہوتا ہے کہ نہیں۔ ساری کمپنی کی اُلٹ بازیاں لگ جاتی ہیں۔ مجھے تو بہت افادہ ہے اس سے