وفاقی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم اپنے وسائل سے تعمیر کرنیکا فیصلہ کر لیا

قیصرانی

لائبریرین
میرا ذاتی خیال ہے کہ آج کے اندازے میں 20 ارب سے زیادہ ہونا چاہیئے، اگر کرپشن کا انڈیکس اتنا ہی رکھیں جتنا 2008 میں تھا۔ ویسے اس طرح کے ڈیم عام طور پر اصل اندازے سے بہت زیادہ مہنگے جا پڑتے ہیں کہ ڈالر کی قیمت کا فرق، درآمد کردہ مشینری، ماہرین وغیرہ سب مہنگے جا پڑتے ہیں۔ اگر کوئی ملک خود سے بنائے تو میرے خیال میں اصل سے شاید ڈیڑھ گنا زیادہ خرچہ ہو
یہ مضمون بی بی سی اردو والوں کا ہے، کافی معلوماتی ہے
 
Top