وفاقی حکومت نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں الیکشن کمیشن ممبران سے استعفی دینے کا مطالبہ کردیا

ابن آدم

محفلین
ان کا اپنا الیکشن کمشنر تھا پچھلا والا جو تحریک انصاف کا سب سے بڑا دشمن تھا وہ جا کر گیم کھیل رہے تھے ہمارے خلاف. اس لئے تعطل کا شکار تھا کہ وہ بدنیتی پر مبنی تھا.
آج ہمیں اعتماد ہے کیونکہ یہ جو الیکشن کمیشن ہے ہم نے چوائس سے کیونکہ ہمارا بھی ان پٹ ہے اور اپوزیشن اور گورنمنٹ نے مل کر کیا. عمران خان. جنوری ٢٢، ٢٠٢١
Ali Baba جاسم محمد خالد محمود چوہدری ثمین زارا
 
جاسم محمد

بالکل جیسے آپکے بھگوڑے لیڈر نواز شریف نے اپنے لگائے ہوئے تین آرمی چیفس پر کچھ عرصہ بعد عدم اعتماد ظاہر کر دیا تھا :)
 
Top