وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں

میر انیس

لائبریرین
وفا جس کا پڑھے کلمہ اسے عباس کہتے ہیں
جسے سجدے کریں سجدہ اسے عباس کہتے ہیں
جو ہے شبیر کی قوت علی کو ناز ہے جس پر
جسے زہرا کہیں بیٹا اسے عباس کہتے ہیں
اٹھے طوفاں چلے آندھی زمیں گردش کرے پھر بھی
رہے اونچا علم جس کا اسے عباس کہتے ہیں
جو پتھر پر علم گاڑھے اسے کہتے ہیں سب حیدر
علم گاڑھے جو پانی پر اسے عباس کہتے ہیں
علی کا خوں زہرا کی دعا حسن کی چاہت
بنے ان سب سے جو مل کر اسے عباس کہتے ہیں
وہ پیاسا ‘ پیاس نے جس کی کیا سیراب دریا کو
ہے جس کی پیاس بھی دریا اسے عباس کہتے ہیں
لگائے جو بغیر تیغ کے انبار لاشوں کے
جو ہے پیکر شجاعت کا اسے عباس کہتے ہیں
جو تھا شبیر کا خادم مگر سب صاحبان دل
اسے آقا اسے مولا اسے عباس کہتے ہیں
 

الف نظامی

لائبریرین
وفا جس کا پڑھے کلمہ ، اُسے عباس کہتے ہیں​
جسے سجدے کریں سجدہ ، اُسے عباس کہتے ہیں​
جو ہے شبیر کی قوت ، علی کو ناز ہے جس پر​
سے زہرا کہیں بیٹا ، اُسے عباس کہتے ہیں​
اٹھے طوفاں چلے آندھی ، زمیں گردش کرے پھر بھی​
رہے اونچا علم جس کا ، اُسے عباس کہتے ہیں​
جو پتھر پر علم گاڑھے ، اُسے کہتے ہیں سب حیدر​
علم گاڑھے جو پانی پر ، اُسے عباس کہتے ہیں​
علی کا خوں زہرا کی دعا حسن کی چاہت​
بنے ان سب سے جو مل کر ، اُسے عباس کہتے ہیں​
وہ پیاسا ‘ پیاس نے جس کی کیا سیراب دریا کو​
ہے جس کی پیاس بھی دریا ، اُسے عباس کہتے ہیں​
لگائے جو بغیر تیغ کے انبار لاشوں کے​
جو ہے پیکر شجاعت کا ، اُسے عباس کہتے ہیں​
جو تھا شبیر کا خادم مگر سب صاحبان دل​
اُسے آقا اُسے مولا ، اُسے عباس کہتے ہیں​
 

نایاب

لائبریرین
حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو تھا شبیر کا خادم مگر سب صاحبان دل
اسے آقا اسے مولا اسے عباس کہتے ہیں
 

میر انیس

لائبریرین
حق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جو تھا شبیر کا خادم مگر سب صاحبان دل
اسے آقا اسے مولا اسے عباس کہتے ہیں

جو تھا شبیر کا خادم مگر سب صاحبان دل​
اسے آقا اسے مولا اسے عباس کہتے ہیں ۔​
واہ واہ بہت خوبصورت سچا کلام ہے۔​

سبحان اللہ جزاک اللہ
میرانیس اللہ تعالٰٰی آپ کو خیرکثیرعطا فرمائے
بہت بہت شکریہ دعاؤں میں یاد رکھیں
 

سید زبیر

محفلین
سبحان اللہ
لگائے جو بغیر تیغ کے انبار لاشوں کے
جو ہے پیکر شجاعت کا اسے عباس کہتے ہیں
جزاک اللہ
 

مہ جبین

محفلین
لگائے جو بغیر تیغ کے انبار لاشوں کے
جو ہے پیکر شجاعت کا اسے عباس کہتے ہیں
سبحان اللہ بہت عمدہ منقبت در شانِ حضرت عباس رضی اللہ عنہ۔ تمام شہدائےے کربلا پر لاکھوں کروڑوں درودو سلام ہوں ۔
 
Top