اللہ کے بندے۔۔۔یہ بھی تو پتہ چلے کہ یہ تمھاری وفا پرستی ہے کس کے لیے؟ ملک کے ساتھ وفادار ہو یا محفل کے ساتھ یا رشتے داروں یا دوستوں کے ساتھ۔۔۔۔؟؟ یا صرف خالی خولی باتیں ہی ہیں؟محب علوی نے کہا:ایک تو کٹہرے فورا لگ جاتے ہیں
کیا وفا اس زمانے میں قابل سزا جرم ٹھہرا ہے
وہ کل آ کر کرتی ہوں۔میں تو جا رہی تھی لیکن تمھارے دستخط اور اوتار دیکھ کر رک گئی۔ ابھی تو صبح کے چار بج گئے ہیں۔اور میں بےوقوفوں کی طرح تمھارے دستخطوں پر کمنٹس دے رہی ہوں۔محب علوی نے کہا:میرا خیال ہے کہ محب پر جو شد ہے اس پر تنقید کرنی رہ گئی ہے ۔
زکریا نے کہا:ویسے یہ شد ب پر کیوں ہے؟
ماوراء نے کہا:پچھلے دنوں حجاب نے ایک تجویز پیش کی تھی کہ محفل میں عدالت کا تھریڈ کھولتے ہیں اور مجرم کو کٹہرے میں پیش کیا جائے گا۔حجاب کی جگہ آج مجھے کھولنے کی ضرورت محسوس ہو گئی۔۔۔۔۔
کیونکہ۔۔۔۔
محب علوی۔۔۔۔۔
صبح کے چھ بجے محفل پر اپنے دستخط بدلنے میں مصروف پائے گئے۔(ہو سکتا ہے نماز پڑھتے ہوئے انھیں یہ خیال آیا ہو)
وفا پرست محب
اب محب علوی ذرا کٹہرے میں آئیے اور اس حقیقت پر روشنی ڈالیئے کہ یہ ایک رات میں کیا معاملہ ہوا جو آپ محب علوی سے وفا پرست محب بننے پر مجبور ہو گئے یا مجبور کر دئیے گئے؟
ہمممم۔۔۔۔پاکستانی نے کہا:محب نے ان پیج کا کیا بگاڑا ہے جو وہ اس طرح کی حرکتوں پر اتر آٰیا ہے۔
بات تو درست ہی ہے کہ ب پر تشدید زیادہ صحیح ہے۔ لیکن یہ ان پیج بھی آٹو کریکٹ کرتا ہے، تعجب ہوا!راہبر نے کہا:جس نے بھی محب کی “ب“ پر تشدید لگادی، اس بے چارے کا کوئی قصور نہ تھا۔ یہ ان۔پیج کی اپنی حرکت ہے۔ آپ جیسے ہی “محب“ لکھیں گے، ان۔پیج خود ہی “ب“ پر تشدید لگادے گا۔