آپ ہنس رہے کہ جیلس ہو رہے ہو ؟ہی ہی ہی ہی ہی
صبح کے سات بجے بناء چائے پیے دھیمی ہی کوشش ، آواز اور حرکت ہوسکتی ہےاتنی دھیمی سی کوشش
بھلا بہنوں سے بھی کبھی جیلس ہوتے ہیں کیا؟آپ ہنس رہے کہ جیلس ہو رہے ہو ؟
بھلا بہنوں سے بھی کبھی جیلس ہوتے ہیں کیا؟
چلیں اگلی بار صحیحہاں کبھی کبھی ہو جانا چاہئے صحت اچھی رہتی ہے
ہاں تو دیکھیں کہیں آپ کا دل نا جل گیا ہومجھے یہاں پر "جلنے" کی بُو آرہی ہے
اللہ معاف کرے بہنوں!