ناعمہ عزیز
لائبریرین
اللہ معاف کرے بہنوں!
توبہ توبہ اتنی جیلیسی
ارے ارے جلتے ہمارے دشمن
کیوں مقدس؟ ہے نا ؟
اللہ معاف کرے بہنوں!
توبہ توبہ اتنی جیلیسی
ہاں تو دیکھیں کہیں آپ کا دل نا جل گیا ہو
مقدس آپی تو پہلے ہی غصے میں جلی بھُنی بیٹھی ہیں وہ کیسے جواب دیںارے ارے جلتے ہمارے دشمن
کیوں مقدس؟ ہے نا ؟
یہ تو جلتی پہ تیل چھڑک رہی ہیں آپدیکھو مقدس کیا بولا تم کو
آف کورسارے ارے جلتے ہمارے دشمن
کیوں مقدس؟ ہے نا ؟
اب لڑائی ہو ہی رہی تھی تو اس کار خیر میں ناچیز کے حقیر نذرانے کی عاجزانہ شمولیت کو بھی قبول فرمائیے۔
"میرا نام تیسرے نمبر پر کیوں لکھا"؟؟؟
ذرا ایسی دی تیسی کرنے والا ہتھوڑا تو لانا
یہ تو جلتی پہ تیل چھڑک رہی ہیں آپ
آپکو ریسلنگ بھی آتی ہے کیا؟بندہ کوئی ڈنڈے سے مار لیتا ہے لیکن آپ نے تو ڈائریکٹ ہی کرسی اٹھا لی ہے اور مسلسل ہی مارے جارہی ہیں۔
اب کوئی نئی مصوری کرتے وقت ایک پوری لسٹ تیار کرلیجئیے گا بھائیوں بہنوں کی پھر سب کو ڈیڈیکیٹ کر دیںاتنے سارے شکوے