وقت نے کیا

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ وہاب، یہ اپنے پی سی سے براہٍ راست لنک کیا ہے یا کوئی اپ لوڈ سرور ڈھونڈا ہے؟
 
نہیں یار اپنی اتنی قسمت کہاں کہ ایسا کنکشن حاصل سکیں جس میں ہمارا اپنا کمپوٹر سرور بن سکے۔ یار ایک دو نمبر طریقہ ہے۔ ایک مشہور سائیٹ ہے جس سے مقبول گانے ڈاون لوڈ کیئے جا سکتے ہیں۔ بس میں اس کا ایڈریس دے دیتا ہوں ۔ ہوسٹ کوئی اور کر رہا ہے اور مزے کوئی اور۔
 
Top