اوپر آپ نے بنگالی چیتے لکھا ہے۔ میرے خیال میں وہ ٹائیگرز کہتے ہیں۔ اور تھوڑا نامناسب لگ رہا ہے عنوان اگر ٹیموں کا نام ہی رکھ دیں تو بہتر ہوگا۔ انگلیند بمقابلہ بنگلہ دیش۔ تبصرہ جات میں چلتا ہے کام۔
بنگلہ دیش کے ساتھ کیا بنی؟؟
آج اخبار دیکھا تو پتا چلا کہ آخری 9 وکٹیں ڈرف 49 رنز بنا سکیں ۔۔۔۔۔
لگتا ہے ان کو تعریف راس نہیں آئی یا پھر ان نظر وٹوں کو نظر لگ گئی
بنگلہ دیش کے ساتھ کیا بنی؟؟
آج اخبار دیکھا تو پتا چلا کہ آخری 9 وکٹیں ڈرف 49 رنز بنا سکیں ۔۔۔۔۔
لگتا ہے ان کو تعریف راس نہیں آئی یا پھر ان نظر وٹوں کو نظر لگ گئی
انگلینڈ کو 4 رنز کی برتری حاصل ہوچکی ہے اپنی اننگز میں،اس کی دو وکٹیں باقی ہیں۔عادل رشید اور ووکس کے درمیان 80 رنز کی پارٹنرشپ بنگلہ دیش کے لیے کافی نقصان دہ رہی ہے فی الحال۔
آج بنگال اپنی دوسری اننگ 153 رنز 3 کھلاڑی آوٹ پر شروع کرے گا۔۔۔۔۔
بنگال اگر اور 150 رنز بنا لیتا ہے تو ٹیسٹ میچ میں بنگال کی پوزیشن مضبوط ہو جائے گی۔۔۔
280 300 رنز دوسری اننگ میں بہت مشکل ٹارگٹ ہو گا۔۔۔کیونکہ پچس سپنرز کے لیے بہت اچھی ہے۔۔