ولنتئیر ورک

نایاب

لائبریرین
پہلے تو آپ یہاں مختصر خلاصہ بتائیے کہ یہ تنظیم کیا کرتی ہے اور کیسے۔ پھر اس کے بعد بتائیے کہ انہیں کن کن امور میں مدد درکار ہے جہاں رضاکار ان کی مدد کر سکتے ہیں۔ پھر اس کے بعد دیگر باتیں شروع ہوں گی
محترم عزیز بھائی ۔ آپ اس تنظیم کے مقاصد بارے تفصیل سے لکھیئے ۔ تاکہ اگر ہم میں سے کوئی ان مقاصد سے متفق ہو تو رضاکارانہ طور پر اس تنظیم میں شمولیت اختیار کر لے ۔
انسان اور انسانیت سے پیار کرنے والا ہر فرد اپنی ذات میں ہمہ وقت اک رضاکار ہوتا ہے ۔ جو بلا تفریق رنگ و نسل و تنظیم اپنی بساط برابر انسانوں کی خدمت میں مصروف رہتا ہے ۔ مجھے تو اس پیج و تنظیم بارے کچھ سمجھ نہ آئی کچھ تفصیل لکھیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
عزیزامین

محفلین
حیرت ہے میں تو سمجھا کے آپ جیسے باشعور شخصیت کے شامل محفل ہوتے ہی میری بھی مشکلیں آسان ہو جایں گی۔ آپ کے ذہن میں کوئی ذاتی تجویذ ہو تو بتایں؟
 
عزیزامین

محفلین
محترم عزیز بھائی ۔ آپ اس تنظیم کے مقاصد بارے تفصیل سے لکھیئے ۔ تاکہ اگر ہم میں سے کوئی ان مقاصد سے متفق ہو تو رضاکارانہ طور پر اس تنظیم میں شمولیت اختیار کر لے ۔
انسان اور انسانیت سے پیار کرنے والا ہر فرد اپنی ذات میں ہمہ وقت اک رضاکار ہوتا ہے ۔ جو بلا تفریق رنگ و نسل و تنظیم اپنی بساط برابر انسانوں کی خدمت میں مصروف رہتا ہے ۔ مجھے تو اس پیج و تنظیم بارے کچھ سمجھ نہ آئی کچھ تفصیل لکھیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
Our Mission: To provide immediate, effective and sustainable support to communities in need by harnessing the energy and commitment of dedicated volunteers
 
عزیزامین

محفلین
میرا زاتی خیال ہے لکیر کی فقیری کے بجاے اپنی سوچ بھی ڈالی جا سکتی ہے اگر سارے بندے ایک ہی سوچ رکھیں یا ایک جیسا کام کریں تو اتنا بہتر نہیں لگتا جتنا یہ بہتر ہے کہ اپنی دلچسپی تجربے اور مہارت کو مد نظر رکھا جائے تو بہتر ہے یہ میری زاتی رائے ہے آپ اس سے اختلاف یا اتفاق کا پورا پورا حق رکھتے ہیں
 
نایاب

لائبریرین
Our Mission: To provide immediate, effective and sustainable support to communities in need by harnessing the energy and commitment of dedicated volunteers
یہ " پروائیڈ امیڈیٹ افکیٹو اینڈ سسٹینایبل سپورٹ " کی شکل و صورت کیا ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
فیس بک پر چیٹ کرنا لفظوں کے جال پھیلانا اور " چندہ " جمع کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مجھے تو اک لفظ بھی سمجھ نہ آیا کہ یہ کیا مقاصد ہیں ۔
بہت دعائیں
 
Top