ولنٹیئرز کیرنیگ ہینڈز تکنیکی ٹیم اور معاملات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
عزیزامین صاحب مہنگا تو ہے معیاری بھی ہے اس لئے متفق ہوں ۔
اور دوسری آپ کی بات ایک مہینہ تک تومفت ہے نا تب تک تو کام چلے گا ہی۔
پر اس کو چلانے کے لیے اس کا استعمال بھی تو آنا چاہیئے نا جو شاید ابھی تک کسی کو نہیں آتا
 
تجمل حسین

محفلین
ایک سائٹ پر میں نے ایسے ہی تجرباتی طور پر شروع کیا تھا اب ڈھونڈنی پڑے گی وہ مکمل طور پر فری تھا اور آپ اس کو ایمبڈ کرکے کہیں بھی لگا سکتے ہیں۔ مثلاََ اپنے ویب پیج وغیرہ پر۔
زبردست میں نے نہیں بلال صاحب نے ریٹنگ دی ہے۔ :)
 
bilal260

محفلین
اگر کسی کام میں ہاتھ ڈالا جائے تو بندہ سیکھ ہی لیتا ہے۔امید ہے آپ بھی ہماری سب کی مدد کروگے اور سب بھائی بھی تو ہیں نا سب ساتھ دیں گے۔
 
bilal260

محفلین
اچھی اور فری ہو سکتی ہے مگر ایڈ فری نہیں ۔اکثر ایڈ فری کے پیسے زیادہ ہوتے ہیں اور یہ اکثر مفت میں دستیاب نہیں ہوتیں۔
 
عزیزامین

محفلین
ویسے لائیو سٹریم میں کچھ بھی نہیں چاہیے جسٹ اس کا لنک ہی کافی ہے جیسے یو ٹیو ب یا ڈیلی موشن میں ہوتا ہے کیا یہ ایک بہتر آپشن نہیں؟
 
عزیزامین

محفلین
وٹز ایپ لیپ ٹاپ پر کیسے چلائے؟
جبکہ میرا آفس کا لیپ ٹاپ 32 بٹ ہے
اورپرسنل لیپ ٹاپ 64بٹ ہے۔بلال صاحب میرے خیال سے یہ آپشن ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کے لیے نہیں بلکہ سمارٹ فون کے لیے ہی ہے
 
bilal260

محفلین
جی یہ آپ نے صحیح کہا مگر اب وٹز ایپ کو ٹیبلٹ اور پی سی کمپیوٹر پر بھی چلایا جاتا ہے۔جی آپ کی معلومات میں اضافہ کے لئے۔
مگر اس کے لئے تھوڑا لمبا طریقہ ہے اس لئے یہ لکھا ہوا آپ کو ملے گا۔
اس کے لئے پہلے وٹ ز ایپ کے لئے پہلے تو یو ویوyouwaveکا سافٹ ویئر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
اور پھر کسی بھی سائیٹ سے apk.فائلز ڈائونلوڈ کرنا پڑتی ہے ایسے میں کہتے ہیں ماہرین کہ صرف ایک ہی ایپ چلائی جاسکتی ہے۔
کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ چند ایک ایپ چلائی جا سکتی ہے۔
اصل میں ، میں نے دستخط کی تحریر میں کچھ اور لکھنا ہے مگر ابھی دل نہیں کر رہا اس لئے ہر ایک کوئی یہی لکھا نظر آ رہا ہے کہ وٹز ایپ کیسے چلائے ۔
 
اس سے میری نالج میں بھی اضافہ ہوا میرے پاس بھی ٹیبلٹ ہے اور لیپ ٹاپ بھی
 
عزیزامین

محفلین
کیا ہم ٹیم یا نیو ممبرز کو ان کی خدمات کے اعٹراف میں کوئی اعزازی آفرز دے سکتے ہیں ۔ اگر ہیں تو کیا کیا ممکن ہے؟
 
عزیزامین

محفلین
مستقبل میں سلیکشن کمیٹی بھی تشکیل دی جائے کی پر یہ بات ابھی دور کی ہے ، یہ سلیکشن کمیٹی انٹرویو کر کے باصلاحیت لوگوں کا انتخاب کرے گی ،وہ لوگ جو اس کام میں زندگی وقف کر سکیں بغیر کیسی الجھن ڈر اور دباو کے
 
عزیزامین

محفلین
اگر آپ لوگوں کو لائیو سٹریم کا استعمال اتا ہوتا تو ایک لائیو سٹریم کامن استعمال کر لیتے جس سے لنک بھی مل جاتا اور زیادہ محنت بھی نہ کرنی پڑتی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top