5-1 مرے جیت گیا
عبداللہ محمد محفلین جولائی 7، 2016 #23 وینس ولیمز کا سفر تمام ہوا- انجی کربر سرینا ولیمز کا سامنا کرینگی فائنل میں-
عبداللہ محمد محفلین جولائی 8، 2016 #24 راجر بمقابلہ راؤنک جاری- پہلے سیٹ میں کینیڈین کھلاڑی کو 4-1 سے برتری-
زیک مسافر جولائی 8، 2016 #26 عبداللہ محمد نے کہا: راجر بمقابلہ راؤنک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فیڈرر بمقابلہ راؤنچ یا راجر بمقابلہ ملوش
عبداللہ محمد نے کہا: راجر بمقابلہ راؤنک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فیڈرر بمقابلہ راؤنچ یا راجر بمقابلہ ملوش
عبداللہ محمد محفلین جولائی 8، 2016 #27 راؤنچ نے چوتھا سیٹ جیت کر میچ کو آخری سیٹ کی طرف دھکیل دیا ہے-
عبداللہ محمد محفلین جولائی 8، 2016 #28 آخری سیٹ میں راؤنچ کا بہترین کھیل- میچ 3-2 سے جیت کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی- آخری تدوین: جولائی 9، 2016
عبداللہ محمد محفلین جولائی 9، 2016 #31 سرینا ولیمز نے سٹریٹ سیٹ میں میچ جیت کر 22واں گرینڈسلیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا-
عبداللہ محمد محفلین جولائی 10، 2016 #33 مرے نے باآسانی سٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر ومبلڈن اوپن اپنے نام کر لیا-