ومبلڈن اوپن 2018

یہ گھن چکر یہ ہے کہ 27 جون کو ہالے اوپن فائنل ہارنے کے بعد فیڈرر جی سے پہلی پوزیشن چھن گئی- تاہم تب تک ومبلڈن کے ڈراز کا اعلان ہو چُکا تھا اسلئے وہ ہنوز ومبلڈن اوپن میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی ہی سمجھے ، پڑھے اور دیکھے جائیں گے-

اس ٹورنامنٹ سے قبل فیڈرر ورلڈ نمبر 2 تھا غالباً۔ لیکن اس ٹورنامنٹ میں نمبر 1 لکھا آ رہا ہے۔ یہ کیا گھن چکر ہے عبداللہ محمد بھائی؟
 

یاز

محفلین

یہ گھن چکر یہ ہے کہ 27 جون کو ہالے اوپن فائنل ہارنے کے بعد فیڈرر جی سے پہلی پوزیشن چھن گئی- تاہم تب تک ومبلڈن کے ڈراز کا اعلان ہو چُکا تھا اسلئے وہ ہنوز ومبلڈن اوپن میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی ہی سمجھے ، پڑھے اور دیکھے جائیں گے-


بہت نوازش آپ احباب کی۔
 

یاز

محفلین
تیسرا سیٹ بھی برابر چل رہا ہے۔
شاید ٹی وی رائٹس والوں نے منت سماجت کی ہو گی کہ سرکار کچھ ہتھ ہولا رکھیں۔ ساڈا وی خیال کرو۔
 
دو دو ٹی وی چلانے پڑیں گے اکٹھے۔
یا دو ٹیب اوپن کرنے ہوں گے۔
ایک طرف پسند کی ٹیم ہار رہی ہو اور دوسری طرف پسند کا کھلاڑی جیت رہا ہو۔
کیا تاثرات بنیں گے؟
ادھر سرو بریک کی، ادھر ٹیم نے گول کھا لیا۔
واؤ، نئیں یار۔
 
Top