زیک
مسافر
ندال کو آپ لوگ ڈ سے کیوں لکھتے ہیں؟
ندال کو آپ لوگ ڈ سے کیوں لکھتے ہیں؟
ہمارے یہاں یہی رائج ہے۔ اخبارات میں بھی ڈ سے ہی لکھا جاتا ہے۔ندال کو آپ لوگ ڈ سے کیوں لکھتے ہیں؟
امکان اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہے۔جوکووچ اور فیڈرر ومبلڈن میں ایک دوسرے کے مقابل ۳ بار رہ چکے۔ آخری دونوں دفعہ جوکووچ جیتا تھا
دوسرا بھیدوسرے سیٹ میں فیڈرر نے جوکووچ کا پہلا سرو بریک کر لیا ہے۔