وندوز 7 ، 64 بٹ والی میں فینوٹک کی بورڈ کا ادخال؟

بھائی اس بات تو مجھے بھی معلوم ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے لیپ ٹاپ مین ؤںدوز 7 ہے جو 64 بٹ والی ہے ۔ اس وجہ سے مسئلہ یہ آرہا ہے کہ میرا سسٹم اس کو قبول نہیں کررہا۔کیا کوئی صاحب مجھے ایسے فینوتک کی بورڈ کے انسٹالیشن سیٹ اپ کی طرف رہنمائی کرسکتے ہیں جو 64 بٹ پر چلےآپ حضرات کی کرم نوازی ہوگی مجھ غریب پر۔
 
الف نظامی

لائبریرین
64 بٹ ونڈوز کے لیے کوئی کلیدی تختہ موجود نہیں ، آپ کو مائیکرو سافٹ کی بورڈ لے آوٹ کرئیٹر کی مدد سے اس کو خود بنانا پڑے گا جو کہ اتنا مشکل نہیں۔

درج ذیل دو روابط ملاحظہ کیجیے:

Build keyboard layout DLLs for x86, x64, and IA64 platforms

اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے
 
arifkarim

معطل
بھائی اس بات تو مجھے بھی معلوم ہے مگر مسئلہ یہ ہے کہ میرے لیپ ٹاپ مین ؤںدوز 7 ہے جو 64 بٹ والی ہے ۔ اس وجہ سے مسئلہ یہ آرہا ہے کہ میرا سسٹم اس کو قبول نہیں کررہا۔کیا کوئی صاحب مجھے ایسے فینوتک کی بورڈ کے انسٹالیشن سیٹ اپ کی طرف رہنمائی کرسکتے ہیں جو 64 بٹ پر چلےآپ حضرات کی کرم نوازی ہوگی مجھ غریب پر۔
بھائی اوپر لنک دیا تو ہے۔ بغیر چیک کئے کیسے انکار کر رہے ہیں:
http://www.urdu.ca/2
یہ کیبورڈ انپیج کمپنی نے خود ریلیز کیا ہے اور میری ونڈوز 7 64 بٹ پر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
64 بٹ ونڈوز کے لیے کوئی کلیدی تختہ موجود نہیں ، آپ کو مائیکرو سافٹ کی بورڈ لے آوٹ کرئیٹر کی مدد سے اس کو خود بنانا پڑے گا جو کہ اتنا مشکل نہیں۔

درج ذیل دو روابط ملاحظہ کیجیے:

اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے
یہ آپسے کسنے کہہ دیا ؟ msklc پر بنائے گئے تمام کیبورڈز ہر آپریٹنگ سسٹم پر چلتے ہیں!
 
Top