مسئلہ تو آپ نے بتایا نہیںوندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں
یہاں سے فونیٹیک کیبورڈ اتار لیں:وندوز 8 میں فونتک کیبورد کا مسئلا ۔۔۔۔برائے مھربانی مدد کریں
یہی کیبورڈ اسمیں بھی ٹائپ کر دے گا۔جزاک اللہ خیر۔۔۔ کلک 2010 بھی انستال ھے اس میں بھی اردو تائپنگ نھیں ھورھی۔۔۔معزرت چاھتا ھو تائپنگ ک لیے۔۔
جزک اللہ۔جزاک اللہ خیر عارف بھائی۔۔
کس بات کا جناب؟بہت شکریہ جناب
آپ کینیڈا سے کس جگہ سے ہیں؟جزاک اللہ خیر عارف بھائی۔۔
کورل x7 استعمال کریں۔بھائی کیبورد انستال ھوگیا لیکن کورل میں تائپنگ نھی ھو رھی، ے اللگ ھوجاتی ھے۔
عزیز بھائی
ٹورنتو نیر تھونکلپ سے جناب