ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز سے مزین کریں

اشتیاق علی

لائبریرین
تمام ویب سائٹس خاص طور پر سوشل نیٹ ورکنگ کی سائٹس بین کرنے کی سب سے بڑی وجہ بے جا استعمال اور وقت کا ضیاع ہے۔ آپکو بہت سے ریسرچ پیپرز مل جائیں گے کہ اوسطاً لوگ کتنا وقت ضائع کرتے ہیں۔
اس بارے میں کافی پڑھ رکھا ہے پہلے سے۔ مگر میں یہ سائٹس زیادہ استعمال نہیں کرتا۔ بس اردو محفل چاہئے مجھے تو :inlove:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
Anonym ous Internet Accessکے لیئے آپ TOR کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اسکا FireFox کے لیئے Plugin بھی موجود ہے۔ مگر بات وہی کہ جو چیز بین ہو جائے میں اسکے استعمال کے حق میں نہیں۔ آپ کو بتا اس لیئے رہا ہوں کہ اگر آپ ڈھونڈیں گے تو بھی آپ کو ہزاروں راستے ملیں گے۔
مگر کوئی ایسا لنک ہو یا پلگ ان جو آزمودہ ہو تو پھر بات بنے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
یہ آزمودہ ہی ہیں بھائی۔ :p ہم ادھوری بات نہیں کرتے;)۔ ہاں ربط میں ڈھونڈ کر لگا دیتا ہوں۔ اب تو عرصہ بیتا استعمال نہیں کیا
ربط ڈھونڈ دیجئے مگر میں فائر فاکس استعمال نہیں کرتا۔ کروم یا اوپیرا یوز کرتا ہوں ۔ کیا ان کے لیے بھی اس کا کوئی ورژن دستیاب ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ربط ڈھونڈ دیجئے مگر میں فائر فاکس استعمال نہیں کرتا۔ کروم یا اوپیرا یوز کرتا ہوں ۔ کیا ان کے لیے بھی اس کا کوئی ورژن دستیاب ہے؟
اس بات کو جواب میں دیکھ کر بتا سکتا ہوں۔ ہاں سافٹ وئیر آپکو مل جائے گا میں لنک دے دوں گا۔ دوسرا یہ پورٹ ایبل بھی مل جائے گا۔ تا کہ چھپا کر بھی استعمال کیا جا سکے۔:p
 
اس بات کو جواب میں دیکھ کر بتا سکتا ہوں۔ ہاں سافٹ وئیر آپکو مل جائے گا میں لنک دے دوں گا۔ دوسرا یہ پورٹ ایبل بھی مل جائے گا۔ تا کہ چھپا کر بھی استعمال کیا جا سکے۔:p
میں نے بھی پہلے ٹور کے بارے میں لکھا تھا۔پھر اپنے مراسلے کی تدوین کردی۔دوسری بات ٹور پورٹیبل ہی ہے
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اس بات کو جواب میں دیکھ کر بتا سکتا ہوں۔ ہاں سافٹ وئیر آپکو مل جائے گا میں لنک دے دوں گا۔ دوسرا یہ پورٹ ایبل بھی مل جائے گا۔ تا کہ چھپا کر بھی استعمال کیا جا سکے۔:p
ٹھیک ہے جناب میں انتظار کر رہا ہوں۔ جب لنک شیئر کرنے لگیں تو مجھے ٹیگ ضرور کر لیجئے گا۔ تاکہ پکی طور پر لنک تک پہنچ جاؤں۔:):):):):)
 
زبیر مرزا

محفلین
میری تو جان جاتی ہیں کچھ ڈاؤن لوڈ کرنے سے
بقول میرے ایک دوست کہ جسے کندھوں پر لاد کروزنی چیز لانا ہو کچھ ڈاؤن لوڈ کرنا:)
 
Top