زیک
مسافر
میں اپنے کمپیوٹر پر ایک یوزر اکاؤنٹ بنانا چاہتا ہوں جسے سوائے چند فولڈرز کے کچھ پڑھنے، لکھنے، چلانے یا ختم کرنے کی اجازت نہ ہو۔ صرف چند محدود پروگرام چلا سکے اور کچھ بھی نصب نہ کر سکے۔ مگر ایکسپی میں نیا اکاؤنٹ بناتے وقت دو آپشن ہیں: ایڈمن یا limited۔ لمیٹڈ کو بھی بہت سہولیات حاصل ہیں اور وہ کافی کچھ کر سکتا ہے۔ مجھے کوئی ایسی settings نہیں مل رہیں جہاں سے میں اس اکاؤنٹ کو تقریباً cripple کر سکوں۔ کسی فولڈر کی access properties بھی سیٹ کرنے کی کوئی جگہ واضح نہیں ہے۔
کیا آپ اس بارے میں بجھے گائیڈ کر سکتے ہیں؟
کیا آپ اس بارے میں بجھے گائیڈ کر سکتے ہیں؟