ونڈوز ایکس پی میں انپیج 2000 کا ائیرر

Afridi

محفلین
السلام علیکم پیارے ممبرز کسیے ہے آپ سب،۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہمیشہ اچھے رہیں۔۔۔
دوستوں ونڈوز ایکس پی میں ان پیج 2000 سٹارٹ ہوتے وقت ایک ائیرر دیتی ہے۔۔کچھ ایج اے ایس پی کا ائیر ہوتا ہے۔
اس سے آپ ہمیشہ کے لئے چٹھارا حاصل کر سکتے ہے ۔۔۔
بس یہ چھوٹا سا سافٹ ویئر ڈون لوڈ کریں اور ان کریں۔۔۔
پھر آپ کا ان پیج کھبی بھی ائیر نہیں دے گا۔۔۔
http://www.geocities.com/musawerafridi/hasp.zip
امید ہے اس سے ونڈوز ایکس پی میں انپیج 2000 کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا۔۔۔
والسلام،۔۔۔ آفریدی
 

سیفی

محفلین
شکریہ آفریدی بھائی۔۔۔۔

اچھا لنک دیا ہے آپ نے۔۔۔۔۔مگر ایک مسئلہ ابھی بھی باقی ہے کہ جب انپیج کے کسی ڈاکومنٹ کو براہِ راست ڈبل کلک کر کے کھولیں تو ایرر دیتا ہے۔۔۔۔(تاہم پہلے سے انپیج کھلا ہو تو پھر فائل کھل جاتی ہے)۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسکا بھی کوئی حل دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔ :idea:
 

الف عین

لائبریرین
کبھی کبھی کوئی فائل کھولنے پر نوری نستعلیق اچانک ونگ ڈنگ فانٹ بن جاتا ہے۔ کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گرو ہے کہ نہیں؟ عرصے بعد اب انپیج میں فائلیں کھول کر اردو سالیوشن سے یونی کوڈ میں تبدیل کرنے کا نیک کام انجام دے رہا ہوں تو پتہ چل رہا ہے ان مشکلات کا۔
 

الف عین

لائبریرین
یہ تو چار سال پرانا ربط ہے نا، ایک رکن تھیں فیری، انہوں نے بھی یہاں فورم میں پوسٹ کیا تھا، اگر ان کی پوسٹ تلاش پر نہ مل سکے تو دیکھتا ہوں کہ میں کہیں اپ لوڈ کر دوں HASP Driver
 
Top