ونڈوز ایکس پی میں فائل ایکسٹینشن بے نقاب

فخرنوید

محفلین
ونڈوز ایکس پی میں فائل ایکسٹینشن بے نقاب

اس کے لئے پہلے ونڈو ایکسپلورر لانچ کریں اور اس میں Tools سلیکٹ کرتے ہوئے فولڈر آپشنز پر جائیے۔اور Viewکے ٹیب پر پہنچ جائیے۔یہاں پر وہی کلاسیکی طریقہ یعنی
hide extensions for known file types کے چیک باکس اور
show hidden files and folders کو چیک کرنے پر عمل کرتے ہوئے OK کر دیجئے۔ اب کوئی بھی جانی پہچانی یا انجانی فائل اپنے ایکسٹینشن کے بغیرنہیں رہ پائے گی

جیسا کہ شکل میں دکھایا گیا ہے۔

unhideextension.JPG
 
Top