ijaz1976
محفلین
تمام ممبران اور ماہرین اردو محفل کو السلام علیکم!
میں نے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز سیون انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن ہر دفعہ جب ونڈوز ایکسپینڈنگ Expanding Files والے آپشن پر پہنچتی ہے تو اس کے بعد دو فیصد یا چار فیصد یا چھ فیصد، بعض اوقات تو ایک فیصد پر ہی رکی رہتی ہے اور کافی دیر رکی رہتی ہے اور اس سے آگے نہیں بڑھتی، میں اب تک کافی کوشش کرچکا ہوں لیکن یہ مسئلہ سمجھ میں نہیں آیا، کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس مسئلہ کی وجہ کیا ہے اور اس کا کیا حل ہے۔
میری سسٹم سپیسی فکیشن یہ ہے:
اے ایم ڈی + 3500 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ایم 2 ساکٹ
ریم 1 جی بی
ہارڈ ڈسک 160 جی بی
ڈی وی ڈی رائٹر
کچھ عرصہ پہلے پہلے میں نے ایک دفعہ ونڈوز سیون انسٹال کی تھی وہ ونڈوز سیون
الٹی میٹ ایڈیشن تھا لیکن اب انسٹالیش میں مسئلہ آرہا ہے حالانکہ میں نئی ڈی وی ڈی مارکیٹ سے لے کر آیا ہوں یہ بھی الٹی میٹ ایڈیشن ہے۔