دوستو۔۔۔ مین نے ونڈو وسٹا انسٹال کی ہے۔۔۔اس میں فائل کا امیج کیسے بنتا ہے۔۔۔۔اس کا طریقہ کوئی بھائی بتا دے۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
دوستو۔۔۔ مین نے ونڈو وسٹا انسٹال کی ہے۔۔۔اس میں فائل کا امیج کیسے بنتا ہے۔۔۔۔اس کا طریقہ کوئی بھائی بتا دے۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
گھوسٹ کی بجائے acronis true image سافٹ وئیر کے بارے بتائیے یہ بھی تو تقریبا یہی کام کرتا ہے۔ghost سافٹویر استعمال کیجیے
گھوسٹ کی بجائے acronis true image سافٹ وئیر کے بارے بتائیے یہ بھی تو تقریبا یہی کام کرتا ہے۔
یا عارف کریم بھائی اس سافٹ وئیر پر روشنی ڈالیں
اور گوسٹ والا طریقہ وسٹا میں کام نہی کرتا۔۔۔
تمام بھائیوں کا شکریہ۔۔۔اصل میں میرے پاس وسٹا ونڈو کی rar. والی فائیلیں ہیں۔ میں ان کو اوپن کر کے بوٹ ایبل سی۔ ڈی بنانا چاھتا ہوں۔۔۔۔لیکن میری سمجھ نہی آ رہی کہ کیسے یہ کام کروں۔۔ لیپ ٹاپ توشیبا ہے۔۔۔ ھارڈ ڈسک 200 جی۔بی ہے۔۔۔۔۔۔اب تو میرے تمام بھائیوں اور بھنوں کو میری بات سمجھ آ گئی ہو گی۔۔۔
والسلام
اور گوسٹ والا طریقہ وسٹا میں کام نہی کرتا۔۔۔
عارف بھائی آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی مسئلہ ہوا تو پھر آپ سے رابطہ کروں گا۔۔۔۔