ونڈوز وسٹا windows vista

قیصرانی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
قیصرانی:ونڈوز انسٹال کرتے ہی‌ پہلا اکاؤنٹ ایڈمن ہوتا ہے۔ آپ گیسٹ سے لاگ ان تھے یا ایڈمن کے ساتھ ایک اور اکاؤنٹ بنا ڈالا تھا؟ ویسے بھی ابتدای ریلیز میں‌ کی ایک خامیاں ہوتی ہیں۔ مجھے تو rc1 تک میں‌بھی ایسا کوی مسلہ نہیں ہوا تھا۔

دوست تمہاری جیسی بات میرے ایک دوست نے کہی تھی تو میں نے اس کو کہا تھا کہ پہلے ایک ایسا کمپیوٹر لے لو جو وسٹا چلا سکے اس کے بعد بات کرنا :twisted:
میں ایڈمن سے ہی لاگ ان تھا، حتٰی کہ م س ن میسنجر انسٹال کرنے کے لیے بھی وہ یہی کہتا تھا کہ ایڈمن اکاؤنٹ سے لاگ ان کروں
 

حسن نظامی

لائبریرین
ناظمین سے گزارش

ونڈو وسٹا اور اس سے متعلقہ مسائل اور ان کے حل کے لئے یہ زمرہ مناسب نہیں اس زمرے میں اردو محفل کے مختلف پراجیکٹس ہیں
جبکہ ونڈو وسٹا اردو محفل کا کوئی پراجیکٹ نہیں لہذا اس دھاگے کو پراجیکٹس کے زمرہ سے نکال کر کسی اور مناسب زمرہ میں رکھا جائے
 

بدتمیز

محفلین
جی تو آپ ہیں ہماری قوم کے نمائندے جنکا کام سوائے اعتراض‌ کے کچھ نہیں۔
اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہاں ونڈوز وسٹا پر بات نہیں ہوتی بلکہ ان پراجیکٹس پر جو کہ مکمل ہو چکے ہیں اور وسٹا پر کام نہیں کرتے۔ امید ہے سمجھ کو سمجھ لگ چکی ہو گی۔ :twisted:
 

msuhail197

محفلین
جناب میں نے اپنے لیپ ٹاپ کو واش کرکے جینیئن ونڈو وسٹا کو انسٹال کیا تو جب کی کو رجسٹر کرتا ہوں بو مجھے یہ پیغام ملتا ہے کہ یہ پہلے سے رجسٹرڈ ہے، آپ کئی دوسری رجسٹرڈ کریں یا ونڈو وزٹا کو خریدیں، حالانکہ میرے پاس جینیئن ونڈوز وسٹا ہے، جو کہ اوریجنل لیپ ٹاپ کے ساتھ آئی تھی۔
اس بارے میں کوئی دوست میری مدد فرمادیں تو میں مشکور ہوں گا۔
 
Top