قیصرانی
لائبریرین
بنیادی طور پر وہی بات کہ ہائپر تھریڈنگ میں ڈیٹا کی دو سٹرنگز ایک وقت میں ان ہوتی ہیںاور پھر انہیں ایک ساتھ پروسیس کرکے نکالا جاتا ہے اوربعد ازاں الگ الگ کر دیا جاتا ہے
ڈؤل کور میں یہ سٹرنگز الگ الگ ان ہوتی ہیں کیونکہ ڈائی پر دو پروسیسر ہوتے ہیں
ڈؤل کور ہائپر تھریڈنگ میں یہ دونوں ٹیکنالوجیز مکس ہوتی ہیں اور چار سٹرنگز کو پروسیس کیا جاتا ہے
باقی آٹھ نینو میٹر اور نو نینو میٹر وغیرہ الگ تفصیل ہوجاتی ہے اور پھر اس میں بھی بہت کچھ مزید ڈسکس کرنے کو رہ جاتا ہے۔ لیکن فورم ممبران بور ہو جائیں گے شاید