سویدا
محفلین
بسا اوقات ونڈوز میںبہت سارے غیر ضروری فونٹ انسٹال ہوجاتے ہیں اور فونٹ کی کثرت کی وجہ سے سسٹم
پر بھی بوجھ پڑتا ہے
اب میرا سوال یہ ہے کہ ونڈوز کے اپنے فونٹ کون کونسے ہوتے ہیںجو ضروری ہوتے ہیںتاکہ بقیہ غیر ضروری فونٹ کو
ڈیلیٹ کردیا جائےاور سسٹم میںصرف ونڈوز کے لیے ضروری فونٹ اور اپنے پسندیدہ اورمطلوبہ فونٹ باقی رہیں۔
کیونکہ اب اگر میںفونٹ ڈیلیٹ کروںگا تو خطرہ یہ ہے کہ اس میںکہیںونڈوز کے لیے جو ضروری فونٹ ہو وہ نہ اڑجائیں۔
از راہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
شکریہ
پس نوشت:
میرے پاس ونڈوز ایکس پی سروس پیک 3 ہے۔