میرے تجربے کے مطابق ونڈوز ہیلپ ورکشاپ کے ذریعے اردو کے ایچ ٹی ایم ایل صفحات تو درست کمپائل ہو جاتے ہیں لیکن انڈکس بنانے کے لیے یونیکوڈ کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔ لیکن میں نے اسے کئی سال پہلے استعمال کیا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اتنے عرصے میں کچھ بہتر آ گئی ہو۔ اس کے علاوہ RoboHelp بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔