پہلے تو یہ فرض کر لیتے ہیں کہ آپ غیر قانونی مواد کی بہم و ترسیل کے بارے نہیں بلکہ قانونی مواد کے بار ےجاننا چاہ رہے ہیںلمٹ کیسے اور کس طرح لگائی جاتی ہے ؟
لمٹ لگانے سے کیا مراد ہے اس کی بھی وضاحت فرمادیں
ٹورنٹ میں اپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ پر لمٹ لگا دیجئے، ورنہ ایسا ہی ہوتا رہے گا
ٹورنٹس کا یہ نقصان ہے کہ جب آپ ڈاؤن لوڈنگ شروع کرتے ہیں تو ہارڈ ڈسک پر وہ پہلے سے اتنی جگہ گھیر لیتا ہے جو ابھی ڈاؤن لوڈ ہونی ہوتی ہے۔ آپ اپنی سی ڈرائیو کو سو جی بی کے قریب خالی رکھئے۔ اس کے علاوہ ونڈوز کی ساری اپ ڈیٹس انسٹال کرتے رہیئے اور کوشش کریں کہ ساٹا 7500rpm والی ہارڈ ڈسک ہوبالکل دو سے تین بار پہلے ونڈوز ری انسٹال بھی کی جاچکی ہے لیکن کچھ ہی عرصہ میں دوبارہ سسٹم اسی سستی کی طرف آجاتا ہے
اس لیے یہ خیال ہوا کہ کہیں یہ ٹورنٹ کی کثرت کی وجہ سے تو نہیں
ٹولز یا آپشنز کے اندر بینڈ وڈتھ کا آپشن ہونا چاہئےمیں یو ٹورنٹ استعمال کرتا ہوں
بینڈ وتھ میں جاکرکیا کرنا ہے از راہ کرم تھوڑی سی وضاحت کے ساتھ اگر رہنمائی فرمائیں تو بہت نوازش ہوگی
اس میں اپ لوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ کی دو الگ لمٹس ہوتی ہیں۔ آپ صرف اپ لوڈ کو کچھ کم کر دیںکیا اس سے کہیں ڈاون لوڈنگ کی اسپیڈ تو کم نہیں ہوجائے گی ؟؟؟
100 کلوبائٹ فی سکینڈ کافی تیز رفتار ہے اپلوڈ کے لئےڈاون لوڈ کو صفر رہنے دیجئے اگر آپ کے نیٹ کی رفتار اچھی ہے تو۔ اپ لوڈ کو 100 کر دیں یعنی سو کے بی
ٹورنٹس کے بارے مشورہ ہے کہ انہیں اس وقت استعمال کریں جب اور کچھ نہ کرنا ہو اور پی سی فری ہو
متفق۔ میں سو کلو بٹس سمجھ رہا تھا100 کلوبائٹ فی سکینڈ کافی تیز رفتار ہے اپلوڈ کے لئے
جی باقی ویسے رہنے دیں اور اپ لوڈنگ کو صفر کی بجائے 10 کر دیں۔ 100 مت کیجئے گا، ورنہ مسئلہ وہیں رہے گاباقی سیٹنگ اپنے حال پر برقرار رکھی جائے