قیصرانی
لائبریرین
پہلے ڈھکن کھول لیں، پلیز۔ ورنہ مایوسی ہوگیاگر صرف ایک ہارڈ ڈسک خراب ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔ مگر اگر مثال کے طور پر کمپیوٹر پر کوک کی بوتل گرا دیں تو ممکن ہے دونوں ہارڈ ڈسکس خراب ہو جائیں۔
پہلے ڈھکن کھول لیں، پلیز۔ ورنہ مایوسی ہوگیاگر صرف ایک ہارڈ ڈسک خراب ہو تو کوئی مسئلہ نہیں۔ مگر اگر مثال کے طور پر کمپیوٹر پر کوک کی بوتل گرا دیں تو ممکن ہے دونوں ہارڈ ڈسکس خراب ہو جائیں۔
گوگل پر فل ریزولوشن پر تو مفت نہیں ہے۔گوگل پر اس کا بیک اپ ہوتا ہے اور فلکر پر بھی
نہیں، فلکر پر میں خود اپ لوڈ کرتا ہوں، گوگل پر سو جی بی لی ہوئی ہے، سو ابھی 35 یا 36 جی بی تک پہنچا ہوںگوگل پر فل ریزولوشن پر تو مفت نہیں ہے۔
فلکر کا پرو اکاؤنٹ ہے جس پر آٹو اپلوڈ ہے؟
عارف سے کچھ بعید نہیں۔پہلے ڈھکن کھول لیں، پلیز۔ ورنہ مایوسی ہوگی
لگتا ہے صرف اچھی تصاویر رکھتے ہیں۔نہیں، فلکر پر میں خود اپ لوڈ کرتا ہوں، گوگل پر سو جی بی لی ہوئی ہے، سو ابھی 35 یا 36 جی بی تک پہنچا ہوں
ہاہاہاعارف سے کچھ بعید نہیں۔
جی، زیادہ تر منتخب مناظر کی ہی تصاویر محفوظ رکھتا ہوںلگتا ہے صرف اچھی تصاویر رکھتے ہیں۔
میں تمام تصاویر محفوظ رکھتا ہوں لہذا سینکڑوں گیگابائٹ کی ضرورت ہوتی ہےجی، زیادہ تر منتخب مناظر کی ہی تصاویر محفوظ رکھتا ہوں
اچھا مذاق ہے پر حقیقت یہ ہے کہ پچھلے 10 سالوں میں تین لیپ ٹاپ بدلے اور ایک پر بھی کوئی مشروب، چائےوغیرہ نہیں گری۔ ہاں البتہ بٹنوں کے اندر بسکٹ وغیرہ کا رس اکثر مل جاتا ہے۔عارف سے کچھ بعید نہیں۔
این اے ایس پر رکھتے ہیں یا آن لائن؟میں تمام تصاویر محفوظ رکھتا ہوں لہذا سینکڑوں گیگابائٹ کی ضرورت ہوتی ہے
درستمیں تمام تصاویر محفوظ رکھتا ہوں لہذا سینکڑوں گیگابائٹ کی ضرورت ہوتی ہے
این اے ایساین اے ایس پر رکھتے ہیں یا آن لائن؟
اسکا ذرا کنفیوگوریشن بھی بتا دیں تاکہ آئندہ مستقبل میں اگر ضرورت ہو تو لے لوں۔این اے ایس
سوال شاید غلط ہو گیا۔ کنفیوگوریشن نہیں سپیسیفکیشن درکار ہے۔ اور یہ بھی بتا دیں کہ کب کب بیک اپ کرتے ہیں۔این اے ایس
اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں پائریٹڈ ونڈوز ملتی تھیپرسنل کمپیوٹر سے ضروری ڈیٹا ڈی وی ڈیز پر محفوظ کرتے تھے، کہ اکثر ونڈوز ایکس پی کرپٹ ہو جاتی تھی، کبھی بہت جلدی اور کبھی دیر سے۔
پھر جب نیا ڈیسک ٹاپ لیا تو ونڈوز سیون بمعہ کو موڈو انٹرنیٹ سیکیورٹی اور بعد ازاں ونڈوز8 کے بعد کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ اب ڈی وی ڈیز نہیں رائٹ کرتے، اکثر ڈیٹا کمپیوٹر پر ہی موجود ہوتا ہے، 1 ٹی بی کی ہارڈ ڈرائیو پر۔ اور کچھ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر۔
اور سافٹ وئیرز بھی کریکڈ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں پائریٹڈ ونڈوز ملتی تھی
پائریسی کے بھی طریقے ہیں۔ بعض پائرٹ شدہ پروگرام اصل سے بہتر ہوتے ہیں کہ ان میں بگز کا پیچ بھی ہوتا ہےاس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں پائریٹڈ ونڈوز ملتی تھی
جی۔ اصل میں مائیکروسافٹ کی قیمت ہی اسے اوپن سورس کے مقابلے میں کمتر بناتی ہے۔ مگر اس کا بدلہ وہ یوزر فرینڈلی انٹرفیس سے لے لیتے ہیں، جس کا بدلہ پائیریسی کی شکل میں اتار جاتا ہے اور یہ سلسلہ شیطان کی آنت (ونڈوز کی کوڈ والی سطور) جتنا طویل ہو جاتا ہےاور سافٹ وئیرز بھی کریکڈ۔
بعد میں یونی ورسٹی کی جانب سے مائیکروسوفٹ پارٹنر شپ ملی تو اصلی ونڈوز 8 انسٹال کر لی۔ اس سے پہلے پہلے تمام کریکڈ سافٹ وئیرز کو چھوڑکر ہم اوپن سورس یا فری وئیرز کی طرف منتقل ہو چکے تھے۔ سو راوی نے چین لکھنا شروع کر دیا۔
اور ان کا پنا پیچ کیا ہوا کوڈ بھی۔پائریسی کے بھی طریقے ہیں۔ بعض پائرٹ شدہ پروگرام اصل سے بہتر ہوتے ہیں کہ ان میں بگز کا پیچ بھی ہوتا ہے