میرے پاس Intel D845 کا بورڈ ہے اسپڈ 3 گیگا ہے، 512 DDR ہے کیا اس پر ونڈوز 7 انسٹال ہو جائے گی ؟؟؟
ف فرحان دانش محفلین مئی 17، 2010 #1 میرے پاس Intel D845 کا بورڈ ہے اسپڈ 3 گیگا ہے، 512 DDR ہے کیا اس پر ونڈوز 7 انسٹال ہو جائے گی ؟؟؟
خواجہ طلحہ محفلین مئی 18، 2010 #5 میں نے ایک جی بی ریم اور 12 جی بی پارٹیشن پر انسٹال کیا تھا۔ لیکن جب سے لے کر اب تک اتنے اپڈیٹس آچکے ہیں ہیں۔کہ پارٹیشن میں جگہ نہیں رہی۔ اسلیے پارٹیشن سائز بھی بڑے والا ہی چننا چاہیے۔ورنہ سسٹم "دھیرے دھیرے" ہوجاتا ہے۔ خواہ ریم 2 جی بی والی ہو۔
میں نے ایک جی بی ریم اور 12 جی بی پارٹیشن پر انسٹال کیا تھا۔ لیکن جب سے لے کر اب تک اتنے اپڈیٹس آچکے ہیں ہیں۔کہ پارٹیشن میں جگہ نہیں رہی۔ اسلیے پارٹیشن سائز بھی بڑے والا ہی چننا چاہیے۔ورنہ سسٹم "دھیرے دھیرے" ہوجاتا ہے۔ خواہ ریم 2 جی بی والی ہو۔
mfdarvesh محفلین مئی 18، 2010 #6 میں 2 جی بی ریم پر چلا رہا ہوں بس ٹھیک ہی ہے اور ڈسک کم از کم 30 جی بی رکھیں