جی ہاں لیٹسٹ ہے اور ایکسپی، وسٹا، ونڈوز 7 سب میں چلتا ہے۔کیا یہ کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر کے ورژن 1.4 مین بنا ہے؟ ونڈوز وسٹا اور 7 میں پرانے ورژن کے ڈاؤن لوڈ نہیں ہوتے۔
ونڈوز 7 کا کلیدی تختہ مجھے بھی درکار ہے اور اسکے علاوہ یہ بھی جاننا ہے کہ اسے اردوانے کا طریقہ وہی ہے جو کہ وسٹا کا تھا یا اس کے لئے کوئی نئی انسٹالیشن دستیاب ہے، اگر کوئی دوست یہ دونوں مسئلے حل کردیں تو عنایت ہوگی۔