arifkarim
معطل
مائکروسافٹ کارپوریشن اپنی ہر نئی ونڈوز ریلیز کے وقت دو قدم آگے اور ۴ قدم پیچھے جانے کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ جدید ونڈوز ۷ میں انہوں نے ’’بلٹ ان‘‘ DirectX ویڈیو، آڈیو ڈیکوڈرز متعارف کر وائے ہیں، تاکہ صارفین کے ہاں قریباً ’’تمام‘‘ مشہور فائلز بغیر کسی ایکسٹرل کوڈک کے چل سکیں۔
بظاہر تو یہ نیا فیچر ایک خواب سا لگتا ہے، لیکن دوسری ہی طرف اب مسئلہ یہ ہوا ہے کہ اگر کوئی صارف اپنی ’’مرضی‘‘ کا بہتر اور زیادہ فیچرز والا ڈیکوڈر انسٹال بھی کرلے، تب بھی DirectX مائکروسافٹ کے ہی ڈیفالٹ ڈیکوڈرز کو ’’ترجیح‘‘ دیگا!
شروع کے چند مہینوں میں میں اس مصیبت کو جھیلتا رہا، مگر جلد ہی اسکا توڑ Win7DSFilterTweaker کے نام سے جاری ہو گیا ہے، جسکی بدولت اب نہ صرف آپ ہر میڈیا فارمیٹ کیلئے اپنی مرضی کا ڈیکوڈر منتخب کر سکتے ہیں، بلکہ مائکروسافٹ کے ڈیفالٹ ڈیکوڈرز کو ڈس ایبل بھی کر سکتے ہیں:
ربط:
http://www.codecguide.com/windows7_preferred_filter_tweaker.htm

مدیر کی آخری تدوین: