میری ونڈو میں name change کا آپشن نہی ہے۔۔۔جب میں ونڈو کو سٹارٹ کرتا ہوں تو ایڈمینسٹریٹر کی جگہ میرا نام نہی آتا۔بلکہ administrator لکھا ہوتا ہے۔۔۔اس کا علاج بتا دیں۔شکریہ۔۔
والسلام
میری ونڈو میں name change کا آپشن نہی ہے۔۔۔جب میں ونڈو کو سٹارٹ کرتا ہوں تو ایڈمینسٹریٹر کی جگہ میرا نام نہی آتا۔بلکہ administrator لکھا ہوتا ہے۔۔۔اس کا علاج بتا دیں۔شکریہ۔۔
والسلام
آپ اک نیا اکاونٹ بنائیں جس کا طریقہ یہ ہے
(سٹارٹ>>کنٹرول پینل>> یوزر اکاؤنٹ) اس کو کمپیوٹر ایڈمنسٹریٹر رکھنا اور پھر کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کرکے چیک کریں امید ہے جو کچھ آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں وہ یہی کچھ ہے۔
نوٹ: میرے خیال سے(اگر کمپیوٹر کے وی جی اے کے ڈرائیور آٹو ہوں تو ونڈو انسٹالیشن کے بعد وہ خود بخود ایڈمنسٹریٹر کے لئے اکاؤنٹ مانگتا ہے اور اگر ڈرائیور آٹو نہ ہوں تو نہیں مانگتا بلکہ جو ایڈمنسٹریٹر سیف موڈ میں شو ہوتا ہے نارمل بھی اسی پر چلتا رہتا ہے جب ہم نیا اکاؤنٹ ایڈمنسٹریٹر کا بنائیں گے تو پرانا خود بخود ہائید ہو جائےگا)