ونڈو سیون میں فونیٹک کیبورڈ کیسے انسٹال کیا جائے

السلام علیکم !
دوستو میری ٹرانسفر ہوگئی ہے اور نیا آفس کمپیوٹر سے متعلق ہے اور اس آفس میں ونڈو سیون انسٹال ہے میں ایکس پی کے طریقے کے مطابق کنڑول پینل میں جا کر اردو انسٹال کرلی ہے جس میں اردو کے آگے اسلامی جمہوریہ پاکستان لکھا ہوا ہے لیکن اس میں فونیٹک key Boardکیسے انسٹال ہوگا میں نے فونیٹک کا سافٹ ویئر انسٹال کرکے دیکھا ہے لیکن ادھر یہ لکھا نظر نہیں آتا ہے جس کے ذریعے میں فونیٹک کی بورڈ کو Addکرسکوں۔
 

دوست

محفلین
یا محمد بلال کا پاک اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ بس گوگل پر یہ الفاظ لکھیں اور لنک مل جائے گا۔ اس میں فونٹس بھی ہیں اور کی بورڈ بھی۔ ذرا سا مختلف ہے لیکن فونیٹک ہے۔
 
Top