ونڈو وسٹا اردو میں ؟

martialazam

محفلین
السلام علیکم
سنا ہے کہ windows vista کا اردو میں سٹارٹر دستیاب ہے۔ کیا کوئی بتائے گا کہ یہ کیا چیز ہے اور کہاں سے ملتی ہے اور کیسے استمعال ہوتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟
 
ابوشامل

محفلین
برادر میں نے تو اخبارات میں اشتہار دیکھا تھا جس کے مطابق ونڈوز وسٹا کا اسٹارٹر پاکستان میں ڈھائی ہزار روپے میں دستیاب ہے۔ ایک صاحب کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق ونڈوز وسٹا میڈیا کٹ کے بغیر 9500 اور میڈیا کٹ کے ساتھ 11000 میں دستیاب ہے۔

جبکہ ونڈوز وسٹا خریدنے کے لیے وائپر ٹیکنالوجی کا پتہ یہ ہے:

VIPER Technology Pvt Ltd
DHA, Karachi
PH: 111114747
 
میں نے بھی ونڈوز وسٹا کا وہ اشتہار دیکھا تو تھا۔ اگر کوئی دوست اردو ورژن استعمال کرے تو ضرور بتائے کہ کیسا ہے۔ ویسے میں‌ونڈوز وسٹا پہلے ہی استعمال کر رہا ہوں لیکن اس میں مائیکروسافٹ آفس مسئلہ کر رہا ہے۔ کیا کسی دوست کے پاس اس کا کوئی حل ہے؟
 
Top