umm-e-waleed
محفلین
السلام علیکم
کوئی بھائی پلیز بتا سکتے ہیں کہ ونڈو 7 میں اردو انسٹال کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟
والسلام
کوئی بھائی پلیز بتا سکتے ہیں کہ ونڈو 7 میں اردو انسٹال کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟
والسلام
عاارف بھائی اس میں وسٹا یا ایکس پی کی طرح باقی چیزیں نہیں کرنی؟
جب ونڈوز 7 کو انسٹال کریں تو اس کی انسٹالیشن کے شروع میں بھی لینگویج سلیکٹ کی جا سکتی ہے جس میںاردو بھی ہے اس کے لیے ملٹی لینگویج ونڈوز 7 ڈاونلوڈ کر لیں
اس کے علاوہ سابقہ صفحہ پر بلال بھائی نے جو طریقہ بتایا ہے وہ بھی بہت اچھا ہے بلکہ زیادہ آسان ہے
umm-e-waleed ابھی ونڈوز 7 پر تجربہ نہیں کیا۔ امید ہے بلال بھائی ضرور مدد کریں گے۔
عارف! یہ کی بورڈ بھی کمال کا ہے، اس میں الفاظ کو استعمال کے حساب سے کیز پر سیٹ کیا گیا ہے جیسا کہ انگریزی میں زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ home row پر ہوتے ہیں اس طرح اس میں بھی زیادہ استعمال ہونے والے اردو الفاظ ہوم رو پر ہیں۔ اور کمال کا تو یہ کی بورڈ ہوگا کیونکہ میں جو استعمال کرتا ہوںہاہاہا، پاء جی اسمیںصرف "کیبورڈ" انسٹال کرنے کی سہولت ہے جو خیر سے فونیٹک نہیں ہوتا!
عارف آپ نے ونڈوز وسٹا ور 7 کا تقابلی جاہزہ لیا ہے کہیں؟ مجھے معلوم کرنا ہے۔