وولٹ ویڈیو سکرپٹ ایک اہم پیش رفت

ذیشان حیدر

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ !
میں نے وولٹ انگریزی ویڈیو کو ایم ایس ورڈ میں‌ٹائپ کر لیا ہے۔ لیکن میری اس فائل میں‌بہت ساری اغلاط ہیں ۔ میں چاہتا ہوں کہ اس فائل کو کوئی ساتھی لے لیں اور اس کی پروف ریڈنگ کر کے اغلاط درست کر لیں۔ اور بعدازاں میں کسی ساتھی سے اس کا اردو ترجمہ کروالیا جائے۔ اور اسی وولٹ ویڈیو میں اس کو گھسیڑ دیا جائے۔
فونٹ بنانے والے حضرات کےلئے یہ ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگی ۔(انشائ اللہ)
فائل بہت بڑی ہے یہاں پیسٹ نہیں کرسکتا
بذریعہ ای میل منگواسکتے ہیں۔مدد کی درخواست ہے۔ والسلام
 
Top