سید ذیشان
محفلین
یورپی یونین کے انتخابی مبصر اسلام آباد میں پولنگ بوتھ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
یہ تو واقعی بغور جائزہ لے رہا ہے
یورپی یونین کے انتخابی مبصر اسلام آباد میں پولنگ بوتھ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
جی بھیا دعا ہے اللہ جی ہمارے ملک میں اچھی قیادت لائیںہمیں اندازہ ہے کس کو دیا۔۔۔
میں اس کی جگہ ہوتا تو "رائٹ ہینڈ" پر توجہ دیتایہ تو واقعی بغور جائزہ لے رہا ہے
آمین۔۔۔جی بھیا دعا ہے اللہ جی ہمارے ملک میں اچھی قیادت لائیں
جملے کا "سینٹیکس" درست نہیںجی بھیا دعا ہے اللہ جی ہمارے ملک میں اچھی قیادت لائیں
کچھ علاقوں میں بد انتظامی کی شکایات آ رہی ہیں۔ کیا یہ پاکستان کے جمہوری مستقبل کے لیے خطرہ نہیں ؟؟؟
تو کیا آپ کے حلقے میں کسی کو "مووی" کا نشان بھی الاٹ کیا گیا ہےمیں بھی جا رہا ہوں ووٹ کاسٹ کرنے۔
ہوتا تو اُسی کو ڈالتا۔ فی الحال بلے کو۔تو کیا آپ کے حلقے میں کسی کو "مووی" کا نشان بھی الاٹ کیا گیا ہے
سروس بند نہیں ہوئیہمارے پولنگ سٹیشن پر پی پی پی کا کوئی پولنگ ایجنٹ تک نہ تھا۔ ایک نوجوان لڑکی کی والدہ اور بہن کا نام لسٹ میں تھا مگر اُس کا ووٹ درج نہ تھا ۸۳۰۰ کی سروس بند ہے ۔ پریذائڈنگ افسر نے اُسے بتایا کہ تمہارا ووٹ ضائع ہو گیا ہے تو وہ بولی میں خود نہ ضائع ہو جاؤں میرا ووٹ کیوں ضائع جائے ۔۔۔ ۔جنون
ایک خاتون کی گود میں دس گیارہ ماہ بچہ تھا جو ابھی بول نہیں سکتا مگر پی ٹی آئی کے نعرے پر بازو کھڑے کرتا
لڑکیاں سرخ کرتوں پر سرخ اورسبز رنگ کے دوپٹے لئے ہوئے
ووٹ ڈال کر نصر من اللہ و فتح قریب پڑھتی ہوئی لڑکیاں
نوجوان متحرک ہیں بدلیں گے پاکستان
باہر نکلے تو نوجوانوں کا تبصرہ سُنا
تیر اُڈگیا اے
تے شیر وی اُڈ جائے گا
دیکھ رہا ہے کہ اس ڈبے میں کوئی چور دروازہ ہے جعلی ووٹ ڈالنے کے لئے؟یہ تو واقعی بغور جائزہ لے رہا ہے