وٹامن سی کی کمی سے ہونے والی بیماریاں

Muslimvoices

محفلین
چہرہ زرد، قوت کا زیاں، جسم میں درد، مسوڑھوں کا پھولنا اور ان سے خون کا بہنا ہے۔ دانت ڈھیلے ہو کر ہلنے لگتے ہیں۔ سانس میں بدبو آتی ہے۔ دانت ٹیڑھے میڑھے اور خراب ہوتے ہیں۔ بھوک ختم ہوتی ہے۔ غذائیت مکمل نہیں ہو پاتی۔ ہڈی خلیے اور خون کی نالیاں زخمی ہو جاتی ہیں۔ یعنی جسم میں "وٹامن سی" کی کمی ہو جانے پر زخم آسانی سے نہیں بھرتے۔ معمولی چوٹ لگ جانے، پھسل جانے سے ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ سکروی جیسی خطرناک بیماری ہو جاتی ہے۔ خون میں سرخ ذرات کمزور نامکمل رہ جاتے ہیں۔ انسان کی شریانیں سکڑ جاتی ہیں۔ اس کمزور ہوجاتا ہے۔ بیمار چھوت کی بیماریوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ اس کو نزلہ و زکام، سردی، نمونیا وغیرہ بیماریاں بار بار ہو جاتی ہیں۔ کام کرنے کی قوت کم ہو جاتی ہے۔ تھوڑا کام کرنے پر انسان تھک جاتا ہے اور جوانی میں ہی بوڑھا ہو جاتا ہے۔ مزید معلومات
vitamin_page-0001.jpg
 
Top