وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

طالوت

محفلین
موجاں ای موجاں ! شام سویرے موجاں ای موجاں !!!!!!!!
جیالے عورتوں کو زندہ دفنائیں تو بھی وزراء ہی کہلائیں گے ۔۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
کابینہ میں نئے شامل ہونےو الے اسرار اللہ زہری کا پورا خاندان ہی کابینہ میں شامل ہے ۔ خود وفاقی کابینہ میں شامل ہے جبکہ دو بھائی سردار ثناء اللہ زہری اور ظفر زہری بلوچستان کابینہ کے اراکین ہیں ۔اس کے علاوہ ایک بھائی ضلعی ناظم بھی ہے ۔

اس کے علاوہ 6 وزیر ایسے بھی شامل کیے گئے ہیں جو اس سے پہلے مشرف کابینہ میں‌بھی تھے۔۔۔تو ثابت ہوا کہ زرداری اور بی بی اندر خانے مشرف سے ملے ہوئے تھے اسی لیے تو ابھی تک مشرف کی پالیسیاں زورو شور سے جاری ہیں۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
موجاں ای موجاں ! شام سویرے موجاں ای موجاں !!!!!!!!
جیالے عورتوں کو زندہ دفنائیں تو بھی وزراء ہی کہلائیں گے ۔۔۔
وسلام
عورتوں کو اس "بے چارے "نے نہیں دفنایا
اس کے علاوہ 6 وزیر ایسے بھی شامل کیے گئے ہیں جو اس سے پہلے مشرف کابینہ میں‌بھی تھے۔۔۔تو ثابت ہوا کہ زرداری اور بی بی اندر خانے مشرف سے ملے ہوئے تھے اسی لیے تو ابھی تک مشرف کی پالیسیاں زورو شور سے جاری ہیں۔۔۔۔۔
جی ہاں زہری صاحب تو مشرف کے بھی صف اول ساتھیوں میں‌رہےاورانہیں روشنی کا مینارکہہ کہہ کر تھکتے نہیں تھےجب بے چارے مشرف کے برے دن آئے تو انہیں نواب اکبر بگٹی اور بلوچوں کا قاتل قرار دیا ۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
نہ نہ نہ
یہ نہیں‌چلے گا کچھ اور ڈھونڈیں۔ مسلمان اور انسان پہلے استعمال ہوچکا ہے۔ کچھ اورع قافیہ تلاش کریں
میں رائے دوں؟
بھٹو بھی ہو، زرداری بھی ہو، بھٹو زرداری بھی ہو
اللہ کے کرم سے سب پر بھاری بھی ہو۔

یوں تو بھٹو بھی ہو، زرداری بھی ،بھٹو زرداری بھی ہو!
تم کچھ بھی تو نہیں ہاں مگر انسانیت سے عاری ہو
حجور یہ کیسا ہے اب تو یقین آگیا ہوگا قافیہ جو نیا ہے ۔ ۔ ۔:mrgreen:
 

طالوت

محفلین
بھئی نہ میں پیتا ہوں نہ پینے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
تو میرا کیا مستقبل ہو سکتا ہے اگلے الیکشنوں میں ؟؟؟؟
وسلام
 

طالوت

محفلین
صحیح کہتی ہیں شاید ۔۔۔
میرے دوستوں کا تو خیال ہے کہ عین جلسے میں گولی مار دی جائے گی:(
وسلام
 

طالوت

محفلین
اور یہ گولی آپ کو پتا ہے کون مارے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

تو پھر تم بھی مرنے کی تیاری کر لو ۔۔۔۔ دو عدد جوڑے ایک عدد جیکٹ میک اب کا سامان (اگر کرتی ہو) ایک گیس اسٹوو ہممم نہیں اسٹوو کی ضرورت نہیں وہاں خاصی آگ ہو گی :laugh:
وسلام
 

زینب

محفلین
تم اپنی پیکنگ کرو میں‌خالی ہاتھ جاؤں گی مجھے وہاں سب کچھ ملے گا کیوں‌کہ میں نے جنت میں جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
اتنی خوش فہمی ؟ کوئی معاہدہ ہے یا ساز باز ؟ بی بی وہاں جانے کے لیئے بڑی سخت شرائط ہیں اور پاکستانیوں کے لیئے خصوصی کاونٹر ہو گا جہاں بڑے بڑے اسکینر ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top