وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلّاں یا رسول اللہ۔۔۔

الشفاء

لائبریرین
الشفاء صاحب سے درخواست ہے کہ مکمل پوسٹ کریں۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ نعت الحاج محمد علی ظہوری قصوری مرحوم مغفور کی ہے
جی درست فرمایا چوہدری صاحب۔ یہ ظہوری صاحب کا ہی کلام ہے۔ اور ہمارے پاس جو چھ سات منٹ کا کلپ ہے اس میں یہی تین اشعار ہیں۔۔۔ زبیر بھائی کو کلپ بھیجا ہے۔ اگر وہ اپلوڈ کرسکے تو ان شاءاللہ آپ لوگ ضرور محظوظ ہوں گے۔ کہ یہ بہت ہی پُرکیف محفل کا کلپ ہے جس میں ظہوری صاحب بھی موجود ہیں اور جھوم رہے ہیں اور غالباً قاری سید صداقت علی صاحب بھی ہیں جو چہرہ ہاتھوں میں چھپائے نعت سنتے روئے جا رہے ہیں۔۔۔
 

الشفاء

لائبریرین
ہمارے پاس جو چھ سات منٹ کا کلپ ہے اس میں یہی تین اشعار ہیں۔۔۔ یہ بہت ہی پُرکیف محفل کا کلپ ہے جس میں ظہوری صاحب بھی موجود ہیں اور جھوم رہے ہیں اور غالباً قاری سید صداقت علی صاحب بھی ہیں جو چہرہ ہاتھوں میں چھپائے نعت سنتے روئے جا رہے ہیں۔۔۔
اس کلپ کی بات ہو رہی تھی۔۔۔ خلوت میں سکون سے بیٹھ کر سنیں ان شاء اللہ محظوظ ہون گے۔ ظہوری صاحب کی زیارت بھی ہو جائے گی۔۔۔

وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلّاں یا رسول اللہ۔۔۔ قاری زبید رسول مرحوم۔
 

سب چلتا ہے

محفلین
س
وچھوڑے دے میں صدمے روز جھلّاں یا رسول اللہ
کراں میں تیریاں دن رات گلاّں یا رسول اللہ

جدوں ویکھاں کوئی جاندا مسافر شہر تیرے نوں
کیویں وگدے ہوئے ہنجواں نوں ٹھلّاں یا رسول اللہ

ہوائے وگدی اے لے جا مدینے اتھرُو میرے
تے آکھیں ہور کی میں نذر گھلّاں یا رسول اللہ۔
:cry:
سبحان اللّہ
 
Top