وکیل کا کالادھندہ

لاہور میں‌ایک وکیل ہیروئن لے جاتے ہوئے پکڑا گیا۔
1100318174-1.gif

ایکسپریس
لگتا ہے کہ یہ شخص خاص طور پر وکیلوں کے دھندے کو بدنام کرنے کی کوشش کررہا تھا کیونکہ پکڑے جانے کے وقت بھی وہ کالے کپڑے پہنے ہوئے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پیسے کا لالچ ہے ناں۔ اور جو طریقے پاکستانی استعمال کرتے ہیں، شاید ہی دنیا میں کہیں ہوتے ہوں۔
 

جہانزیب

محفلین
جرم کو پیشے یا مذہب کے ساتھ منسلک کرنا مجھے کبھی بھی پسند نہیں رہا، اُس کے جرم میں وکالت کا کیا ہاتھ ہے؟
 
Top