پتہ چلا ہے کہ کچھ لوگ وکیپیڈیا پر لکھنے سے اس لیے گھبرا رہے ہیں کہ وکیپیڈیا (میڈیا وکی) کے قواعد (فارمیٹنگ وغیرہ) سے واقف نہیں۔
http://ur.wikipedia.org
گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
وکیپیڈیا پر دائیں کالم میں سرچ باکس میں اپنے مضمون کا عنوان لکھو، اور بٹن دبا دو۔ اگر یہ عنوان موجود نہیں تو سرخ رنگ میں یہ عنوان نظر آئے گا۔ اس سرخ رنگی عنوان پر کلک کرو تو ایڈیٹر کھل چائے گا۔ یہاں اپنا مضموں لکھ کر "نمائش" کا بٹن دبا دیں۔ اگر تسلی ہو تو اب "محفوظ" کا بٹن دبا دیں۔
سرچ رزلٹ میں یہ بھی تسلی کر لیں کہ اس سے ملتے جلتے نام سے کوئی مضمون پہلے نہ ہو۔ انگریزی نام سے (انگریزی میں English) سے بھی سرچ کر کے دیکھ لیں۔
فارمیٹنگ کی فکر مت کریں۔ وکیپیڈیا پر دوسرے لوگ درستگی کر دیں گے۔
دائیں کالم میں "حالیہ تبدیلیاں" پر پر کلک کر کے دیکھیں کہ کون کیا کر رہا ہے۔