وکی میں روابط دینے کا طریقہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
دوستو۔ وکا وکی پر ربط دینے میں کامیابی نہیں مل رہی ہے۔ اس سلسلے میں کوئی معلومات دے سکتا ہے۔
؂میں نے ابھی ایک گھنٹہ لگا کر الاؤ ایم مبین کا ناول، پوسٹ کر دیا ہے۔ Allao, AllaoTitle, Allao1 سے Allao14 تک صفحات ہیں، ایک تا چودہ باب نمبروں کی فہرست سے ان کو مربوط کرنا ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
باباجانی میں نے سارے ربط دے دئے ہیں

اگر آپ اس پیج پر ڈبل کلک کرکے ایڈیٹ آپشن میں جائیں تو پتہ چل جائے گا کہ میں نے ربط کیسے دئے ہیں۔ آسان طریقہ ہے کوئ پیچدگی نہیں
بطور مثال باب اول پر جانے کے لئے ربط اس طرح دے سکتے ہیں:

[[Allao1 باب اول]]
 
مہوش علی

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
دوستو۔ وکا وکی پر ربط دینے میں کامیابی نہیں مل رہی ہے۔ اس سلسلے میں کوئی معلومات دے سکتا ہے۔
؂میں نے ابھی ایک گھنٹہ لگا کر الاؤ ایم مبین کا ناول، پوسٹ کر دیا ہے۔ Allao, AllaoTitle, Allao1 سے Allao14 تک صفحات ہیں، ایک تا چودہ باب نمبروں کی فہرست سے ان کو مربوط کرنا ہے۔

اعجاز صاحب اور جیہ سسٹر،
آپ لہگ وکا وکی کیوں استعمال کر رہے ہیں؟

اردو لائبرہری پروجیکٹ میڈیا وکی پر منتقل ہو گیا ہے اقر لنک ہے

http://www.urdulibrary.org/

میڈیا وکی پر کیسے کام ہو گا، اس کے متعلق قیصرانی آپکو جواب دیں گے

میں اس ناول کو میڈیا وکی پر منتقل کر رہی ہوں

میڈیا وکی آسان ہے اور وکا وکی سے بہت بہتر بھی
 
مہوش علی

لائبریرین
میں نے اس کتاب کی نیویگیشن میڈیا وکی پر بنا دی ہے

لنک

اعجاز صاحب، اب آپ یہاں اس کتاب کو پوسٹ کر سکتے ہیں
 
الف عین

لائبریرین
شکریہ جوجو اور مہوش۔ ہاں واقعی میں نے محفل میں ہی دائیں جانب وکی پر کلک کر کے وہاں پوسٹ کر دیا تھا۔ اب میڈیا وکی بھی دیکھنا ہوگا۔
 
الف عین

لائبریرین
منتظمین لوگو۔ ذرا دیکھو تو۔۔ مجھے میرا لاگ ان نام یاد نہیں آ رہا ہے میڈیا وکی میں۔ بلکہ یہ بھی یاد نہیں کہ کہاں کہاں مندرج ہوں میں۔ زکریا کبھی کاؤنٹ کھول کر اطلاع دیتے تھے، لیکن اپنی اردو ویب کے کئی چینلس بن چکے ہیں نا۔ نیا اسم رکنیت نہیں بنانا چاہتا۔
 
قیصرانی

استاد محترم، میرا پی ایم چیک کر لیجئے گا
 
الف عین

لائبریرین
جی ہاں صرف علی۔ اردو لائبریری اور اردو ویب کی محفل دونوں الگ الگ سائٹس ہیں، چاہے بہنیں بہنیں سہی۔ مگر الگ الگ رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے۔
اور اس سے پہلے ایک اور بات۔۔۔
خوش آمدید اردو محفل میں۔
تعارف کی فور، میں جا کر اپنا تعارف تو دیں۔ بہت امید ہے کہ آپ ’صرف‘ ثابت نہیں ہوں گے۔
 
صرف علی

محفلین
سلام

اعجاز اختر صاحب شاید میں نے تعارف کی فورم میں اپنا تعارف کراچکا ہوں آپ نے دیکھا نہیں ہے کوئی بات نہیں ۔۔
صرف علی تو صرف علی یئ ہے اب کیا کرے کے علی کسی اور کے ساتھ جمع نہیں ہوسکتا ہے ۔:cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top