وکی کا ربط غائب

زیک

مسافر
جیہ لگتا ہے یہ آپ کے براؤزر کی کیش کا چکر ہے۔ اپنے براؤزر کی کیش کو خالی کریں اور پھر دوبارہ چیک کریں۔
 

مہوش علی

لائبریرین
جیہ،
آپکی سکرین کا سائز کیا ہے؟

آپکی سکرین پر فونٹ کا سائز کہیں بڑا تو نہیں؟ (ویسے قیصرانی بھائی کی سکرین کی نسبت بڑا لگ رہا ہے)۔ اسی وجہ سے رائیٹ بار پر "اردو محفل صفحہ اول" دو لائینوں پر مشتمل ہے۔

ویسے کوئی اور براؤزر استعمال کر کے دیکھیں۔ ہو سکتا ہے کہ یہ پرابلم غائب ہو جائے۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ قیصرانی زکریا اور مہوش

اب مسئلہ نہیں رہا۔ دراصل میں نے زکریا کے کہنے پر جاوا سکریپٹ ڈس ایبل کیا تھا۔ اس کی وجہ سے مسئلہ تھا شاید اب اینیبل کرنے بعد وکی کا ربط دیکھائ دے رہا ہے
 
Top