اعجاز اختر نے کہا:بابر ابھی آپ کے لیے بھی ایک سلسلہ شروع کرتا ہوں۔
شمشاد بھائی۔ آپ کے اس حسین جملے کو پڑھ کر بے تحاشا ھنسا۔ بلکہ ھنس ھنس کر لوٹ پوٹ ھو گیا۔شمشاد نے کہا:اور آتے ہی تیز رفتاری کے کئی ریکارڈ توڑتے ہوئے ایکدم سے “محسن“ کے عہدے پر جا پہنچے ہیں۔